Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*صدر مرکزی ادارہ شرعیہ غازی ملت حضرت علامہ مولانا غلام رسول صاحب بلیاوی کا ایکسیڈینٹ , ملک بھر کے علماء ومشائخ نے کی صحتیابی کی دعا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

غازی ملت فخر اہلسنت ھمدردقوم وملت روح رواں تحریک بیداری مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا غلام رسول صاحب قبلہ قادری رضوی بلیاوی
صدر مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہ بہار و سابق ممبر آف پارلیمنٹ دھلی کل رات ایکسیڈنٹ ھوگیا حضرت سفر سے واپس ھورھے تھے کہ پٹنہ دانا پور اسٹیشن پر ٹرین سے اترتے وقت چکر آنے کے سبب پیش آیا
الحمداللہ ڈاکٹروں نے خطرے سے باہر بتایا حضرت اپنے قیام گاہ پر آگئے ھیں
ایکسیڈینٹ کی خبر سنتے ھی محبین و مخلصین بلکہ پورا ملک بے چین ھوگیا حضرت اس وقت ملک و ملت کا قیمتی سرمایہ ھیں

حضرت کی صحتیابی کے لئے
مدارس اہلسنت کے اساتذہ وطلبائے کرام ۔ادارہ شرعیہ سری پور بنگال مجلس عمائے اسلام کولکاتا علماء ومشائخ بورڈ شاخ ضلع پچھم بردوان جماعت رضائے مصطفے
خانقاہ نعیمیہ دبراج پور خانقاہ نوریہ برکاتیہ پہاڑ پور خانقاہ عتیقیہ بھیم گڑھ اور بنگال وبہار و جھاڑکھنڈ کے سیکڑوں علماء ومشائخ نے اظہار افسوس کیا اور رب العلمین کی بارگاہ میں حضرت کی صحتیابی کی دعا کی
خادم اہلسنت محمد مبین احمد حبیبی برن پور آسنسول بنگال

داخلہ جاری ہے