برن پور : نہایت ھی افسوس کے ساتھ یہ اعلان کیا جارہاہے کہ رحمت نگر ھائی اسکول کے سابق استاذ اور جناب الحاج شبلی نورانی نشاط بک ڈپو کے ماموں جان عالی جناب ماسٹر محمد انیس الرحمٰن صاحب کا آج اچانک انتقال ہوگیا
انا للہ وانا الیہ رجعون
جناب ماسٹر موصوف کی نماز جنازہ کل مورخہ 15مارچ 2025بروز سنیچر بعد نماز ظہر رحمت نگر جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی اور فردوسیہ قبرستان رحمت نگر برن پور میں تدفین عمل میں آئیگی احباب سے گزارش ھے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک نماز جنازہ ھوکر ثواب دارین حاصل کریں
سوگوار
*محمد ھاشمی ۔محمد شبلی نورانی* و جملہ برادران
احمد نگر برن پور
Post Views: 117