عالمی یوم تھیلیسیمیا کو یادگار بنانے کے لیے، پچھم مدنی پور تھیلیسیمیاہیموفیلیا گارڈین سوسائٹی کی جانب سے 8 مئی 2025 کو کلیان منڈپ، کھڑگپور بس اسٹینڈ کے قریب ایک تھیلیسیمیا بیداری اور خون عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔
یہ کیمپ تھیلیسیمیا اور خون عطیہ بیداری کو اجاگر کرنے کے مقصد سے کیا گیا تھا۔ اس خاص پروگرام کے مہمان خصوصی کے طور پر اے ڈی آر ایم کھڑگپور کو مدعو کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی آر ایم شری گریش کمار نے خون کے عطیہ کیمپ کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے عطیہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ لوگ اس خون عطیہ کیمپ کا انعقاد وقفے وقفے پر کئے جانا چاہئے اور اس بات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ اس سے نہ صرف خون لینے والے کو فائدہ ہوتا ہے بلکہ خون دینے والے کی مجموعی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ اس موقع پر مسٹر انیس رحمان اور شاہد احمد خان کے علاوہ دیگر حضرات نے بھی بھرپور تعاون پیش کیا اور اس پرواگرام کو کامیاب بنانے میں اپنا خدمت انجام دیا۔۔

In order to commemorate International Thalassemia Day, Paschim Mednipur Thalassemia Hemophilia Gaurdian Society organized Thalassemia Awarness Program and Blood Donation camp on 8th May 2025 at Kalyan Mandap near Kharagpur Bus Stand. The event aimed to raise awareness about Thalassemia and importance of blood donation.
ADRM of South Eastern Railway Kharagpur Division was special guests on this occasion.
Speaking at the event, ADRM Shri Girish Kumar, emphasised the importance of blood donation camp. He encouraged donors to make blood donation a regular practice, highlighting that it not only benefits recipients but also improves the donor’s overall health by reducing the risk of severe illnesses. Mr Anish Rahman and Shahid Ahmed Khan and others were present on this occasion.


















