Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*اے ڈی ڈی اے کی مالی معاونت سے سبھاش پَلّی دیپانیتا سب پچھی اثر سبھاش پلی موڑ کی بیٹھک میں باؤنڈری وال، نالی اور پی سی سی سڑک کے کام کا آغاز ہوا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

برن پور : آج سبھاش پَلّی کے دیپانیتا سب پچھی آثر والوں کی بیٹھک میں اے ڈی ڈی اے (ADDA) کی مالی معاونت سے باؤنڈری وال، نالی (ڈرین) اور پی سی سی روڈ کے تعمیراتی کام کا آغاز عمل میں آیا۔
اس موقع پر مقامی وارڈ نمبر 79 کی کونسلر محترمہ سیما منڈل، وارڈ 78 کونسلر اشوک ردرابوارڈ نمبر 77 کے کونسلر گرمیت سنگھ، ہیراپور تھانے کے او سی تنمے رائے، میونسپل کارپوریشن کے ایگزیکٹو انجینئر کے ساتھ ساتھ سبھاش پَلّی کے معزز شہری موجود تھے۔
عوامی سہولت کے اس تعمیری کام سے علاقے کے لوگوں کو کافی فائدہ پہنچے گا اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری آئے گی۔