Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*جماعت اسلامی ہند پچھم بردوان کا پیغام حقوق ہمسایہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

جماعت اسلامی ہند کی ملک گیر حقوق ہمسایہ مہم کے دوران ضلع کے ذمہ داروں پر مشتمل ایک وفد نے امن و بھائی چارگی کا ابدی پیغام لے کر اسنسول و اطراف کا دورہ کیا اور شہر کی معروف شخصیات سے ملاقاتیں کیں انہیں مہم سے متعلق کتب، فولڈرس، ہینڈ بلس، اور مٹھائی کے خوبصورت پیکٹس پیش کیا انجینیئرنگ کالج کے پرنسپل ،این سی لاہری اسکول کے ہیڈ ماسٹر،راما کرشنا مشن اسکول کے ہیڈ ماسٹر،اور سوامی جی،ار کے مشن وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل،میر آسنسول میونسپل کارپوریشن مسٹر ودھان اپادھیائے ،ڈپٹی میر اے ایم سی سید وسیم الحق،فائنانس افیسر اے ایم سی جناب احمد کمال فریدی،
برنپورچرچ کے فادر
مولانا محمد اسرائیل صاحب مظاہری،مہتمم مدرسہ اسلامیہ عربیہ برن پور ،مولانا خورشید اکرم رحمانی صاحب ،خطیب و امام جامع مسجد آسنسول،ودیگر علماء وائمہ کرام سے ملاقاتیں کی گئی


سبھوں نے جماعت اسلامی ہند کی اس مہم کی ستائش کی اور امید ظاہر کی کہ مثالی پڑوس اور مثالی معاشرہ کی اس تحریک سے ہمارےسماج اور ہمارے ملک میں امن ، پھای چارگی اور محبت کا ایک نیا دور شروع ہوگا،نفرت کے گہرے با دل چھٹینگے نیز ان ملاقاتوں سے ملت اسلامیہ کے افراد ‌اور تنظیموں میں اتحاد و اتفاق کی خوشگوار فضا بنے گی

Latest News