Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ڈاکٹر عمار رضوی نے مرکزی وزیر کرن ریجوجو سے ملاقات کی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

لکھنٶ(پریس ریلیز)ڈاکٹر عمار رضوی نے مرکزی وزیر برائے پارلیمانی و اقلیتی امور ، حکومت ہند کرن ریجوجو سے پارلیمنٹ ہاؤس، نئ دہلی میں ملاقات کر اقلیتی معملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر رضوی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہی تبت کے ایک وفد سے بھی ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت وہاں کے جلا وطن اسپیکر کھینپو سونم ٹینفیل نے کی۔ تبتی اسپیکر نے ڈاکٹر رضوی کو ایک کتاب اور شال پیش کی۔اس موقع پر تبتی ثقافت کے نمائندے سکیونگ پینپا بھی موجود رہے۔