Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ٹیک کمپیوٹر سنٹر نے بانٹا کامیاب طلبہ کو سرٹیفکٹ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

شمالی آسنسول جہانگیری محلہ کے عمر نیاز مارکیٹ میں واقع ٹیک کمپیوٹر سنٹر کا اتوار کے دن جلسہ تقسیم اسناد ہوا۔ اس موقعے پر شاہد پرویز،ڈاکٹرذیشان الٰہی ، محمد سجاد،ایڈوکیٹ معین الدین ،معین قاسمی وارثی،محمد عرفان اور اجید خان ودیگر موجود رہے۔ان تمام مہمانوں کے ہاتھوں سنٹر کے ذریعہ مختلف کورسیز مکمل کرنے والوں کا اسناد پیش کیا گیا ۔نظامت کے فرائض محمد دانش اختر انجام دئیے جبکہ مہمانوں کا استقبال اوراظہار تشکر سنٹر کے ڈائریکٹر محمد ثاقب نے کیا۔