Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

**اڈیشا کے شہنشاہِ حضرت بخاری بابا کا دو روزہ عرس مبارک*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

**اڈیشا کے شہنشاہِ  حضرت   بخاری بابا کا دو روزہ عرس مبارک*
کھردہ ضلع اڈیشا کی راجدھانی بھونیشور سےتقریبا 25کیلومیٹرکے فاصلے پر دکھین جانب کایپدارنام کا ایک چھوٹا سا گاؤں جہاں پراپ کا آستانہ مبارک ہے اپ کااسم گرامی حضرات سید جلال الدین بخار ی رحمتہ االلہ علیہ ہےاپ بخار اسے تشریف لائے ہیں اپ نے اپنے قدم مبارک سے اڈیشاکی سرزمین کو شرف بخشا ہر سال 23اور 24رمضان المبارک کو اپ کا عرس شریف ہوتا ہے’امسال 23اور 24رمضان المبارک بمطابق 13اور 14 مارچ 2026 بروز  جمعہ اور سنیچر اپ کا دو روزہ عرس بڑے ہی تزک و احتشام سے منایا گیا 23رمضان المبارک دن گزا ر کررات کے ڈھائی بجے اپ کا غسل شریف نہایت سادگی کےساتھ صندل کےپانی سے عمل میں آیا چھ بجے شام کا وقت عجب سہانا تھا دن بھر کا تھکا ماندہ سورج اپنے مستقر کی جانب تیزی سے لوٹ رہا تھا ہوا کی خنکی اور فضاکی دلکشی خوشگوار ہوتی جا رہی تھی روزہ داروں کی گردہ افطار کے انتظار میں ایسا لگ رہا تھا کہ آسمان پر ستاروں کی جھرمٹ اپنا دامن بچاے انہیں دیکھ رہی ہیں  ۔ اپ کا آستانہ مبارک مرجع خلائق بنا ہواہے عرس شریف کےموقع پرہزاروں کی تعداد میی زا ئرین حاضرہو کراپنےعقیدت کے پھول آپ پر نچھاور کرتے ہیی اور اپنی مراد وں کی جھولیاں بھر کرلوٹےہیی اس لےکے اللہ تعالی اپنے محبوب بندوں کی بات کبھی رایگاں نہیں کر تا۔ روے زمین پر یہ مقدس ہستیاں خدا کی شان رحمت پرتوہیی اور خاص طور پر گردش ایام کے ستاے ہوے فریاد اور غم نشینوں کویہا پناہ ملتی ہے’ ہزاروں خانہ خراب اپ کےچوکھٹ سےشادآباد واپس لوٹنے ہیی الغرض عرس کے تقریبات میی دن کی چہل کے ساتھ رات کا سمع بھی بےحدسہانا نظر آتا ہے گویا آپ کا آستانہ مبارک مسجد مدرسہ اور چوراہے بجلیوں کے روشن سےایک نورسا روشن دان معلوم ہوتاتھا حضور مجا ہد ملت علیہ الرحمۃ والرضوان اکثرو بیشتر آپ کی بارگاہ میی حاضرہوکر آپ کےنام سے ایک مدرسہ بھی وہاں قائم کے گےہیی جس کانام مدرسہ اتلبخاری رکھا آپ کو شہنشاہِ اڈیسہ کہاجاتا ہے ، اور حضور حبیب ملت علیہ الرحمہ نے آپنی حیات زندگی میں آپ کی بارگاہ میں باربار حاضر ہوا کر تے تھے محمد تاج الدین حبیبی: قریشی محلہ دھام نگر شریف بھدرک اڈیسہ