*جشن غوث الاعظم و نعتیہ مقابلہ حبیبی نظامی کمپلیس میں منایا گیا*
______________________________________________
دھامنگر شریف میں13ستمبر2026 بروز اتوار بوقت بعد نماز مغرب تاعشاءحبیبی نظامی کمپیلس بڑا بازار میں شہنشاہ بغداد والیوں کے سردار پیرانےپیر روشن ضمیر حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فاتحہ یانی جشن غوث الاعظم وہ نعتیہ مقابلہ بڑھی آدب واحترام کے ساتھ منایا گیا سب سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت حضرت مولانا صیف الدین نظامی نےکی نعت و منقبت کے بعد علماءے کرام کی۔ تقریریں ہوںی مقریرکی حیثیت سے حضرت مولانا محمد آشرف رضا برکاتی صاحب وحضرت مولانا محمد سراج الدین حبیبی صاحب حضرت مولانا اسماعیل مجاہد ی صاحب نے غوث پاک کی شان میں مدلل گفتگو کی نقیب جلسہ مولانا شہاب الدین مجاہد ی صاحب اور دیگر علماء وہ نعت خواں بھی شامل تھے*
صلوٰۃ سلام کے بعد جلسہ کا اختیتام ہوا ارکن کی جانب سے لنگر کا انتظام کیا گیا تھا سرپرستی میں الحاج ماسٹر عبد الحکیم حبیبی غلام جیلانی حبیبی محمد نعیم الدین حبیبی الحاج شیخ زین العابدین حبیبی الحاج شیخ کلیم اللہ حبیبی محترم جناب سیکندر مہمن شیخ شبیر حبیبی شیخ جعفر علی حبیبی الحاج احمد خان شیخ جہاںگیر شیخ علی حبیبی انتظامیہ میں شیخ اسپاق حبیبی شیخ عبد المتین حبیبی مرتضی ٹیلر شیخ رمضانی حبیبی شیخ صلاح الدین حبیبی شیخ علیم الدین حبیبی محمد صھیب رضا حبیبی شیخ اذلان قادری محمد مصطفے حکیم محمد حسنین رضا محمد تابیش نعیم حبیبی شیخ دانش رضا حبیبی بھی شامل ہیں اور مقا بلہ میی حصہ لنیےو الےکل 15نعت خواں شریک تھے جس میں پہلا نمبر پر محمد زیشان دوسرا نمبر شیخ توقیر رضا اور تسرا نمبر پر شیخ غلام مدنی نے شریک ہو کر جشنِ کو کامیاب بنانے حبیبی نظامی کمیٹی صدرِ محمد حبیب الکریم حبیبی و سکرٹری محمد تاج الدین حبیبی نے کمپلیس کے تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا دھامنگر شریف










