آسنسول : آسنسول درگا پور پولس کمشنریٹ کے پولس کمشنر سدھیر کمار نیلکٹم (آئی اے ایس )کا تبادلہ ڈی آئی جی رینک میں او ایس ڈی ڈبلیو بی پی ڈی بنائے گئے ہیں ۔ ان کی جگہ پر مغربی بنگال سی آئی ڈی کے آئی جی پی سنیل کمار چودھری (آئی اے ایس) کو بنایا گیا ہے ۔
مغربی بنگال پولس کے دیگر آئی اے ایس افسران میں سنجے سنگھ اور لکشمی نارائن مینا کا بھی تبادلہ ہوا ۔
Post Views: 240










