Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*چینا کوڑی کولیری میں بڑا حادثہ، دو ملازمین کی موت، تین زخمی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ای سی ایل کے چینا کوڑی ایک دو نمبر کولیری میں حادثہ سے دو لوگوں کی م ت ہوگئی ۔ ملی جانکاری کے مطابق کولیری میں ڈولی مرمت کا کام چل رہا تھا۔ اسی دوران ڈولی ٹوٹ کر کھدان کے نیچے گر گیا۔اس حادثے میں میں اوپر کام کر رہے ایک ملازم اور ڈولی نیچے گرنے سے ایک اور مزدور کی موت ہوگئی ۔جبکہ تین دیگر زخمی ملازمین کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔ مرنے والے دو ملازمین میں ایک ٹھیکہ ملازم بتایا گیا ہے۔ اس حادثے میں مزدور یونین کے رہنماؤں نے انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ یونین رہنماؤں نے مہلوکین کے لیے معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔