Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ووٹ آپ کا جمہوری حق ہے، اس کا استعمال سوچھ سمجھ کر کریں*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

سماجی کارکن و انٹر نیشنل تاجر فیروز خان (ایف کے) نے جمہوریت کے سب سے بڑے تہوار 2024 کے لوک سبھا انتخابات تر تمام ووٹروں سے اپیل کیا ہے کہ آپ کا ایک ووٹ بہت قیمتی ہے۔ یہ آپ کا جمہوری حق ہے۔ آپ کا ووٹ ملک اور آپ کے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ اس لئے آپ اپنے حق کا استعمال ضرور کریں۔ مذہب، ذات پات سے بالاتر ہو کر اپنے پسند کے امیدوار کو ووٹ دیں جو ملک کی ترقی، مہنگائی پر روک لگانے اور ملک سے بے روزگاری دور کرنے والا ہو۔ گھریلوں خواتین سے بھی اپیل ہے کہ صبح سویرے اپنے گھر کے کام کاج کو چھوڑ کر پہلے ووٹ دیکر ملک کی جمہوریت کو قائم اور مضبوط کرنے میں تعاون کریں۔ ایسا نہ ہو کہ ووٹ کے غلط استعمال سے آپ پانچ سالوں تک پچھتانا پڑے۔
*فیروز خان (ایف کے ) آسنسول*