آسنسول 30 جون :آل انڈیا پیام انسانیت فورم آسنسول یونٹ کی طرف سے روح رواں حضرت مولانا محمد نسیم قمر صاحب ندوی کی ایماء پر آسنسول ضلع ہسپتال میں ھومیو پیتھک کی مشہور معالج محترمہ ڈاکٹر لکشمی گاندھی کے ریٹائرمنٹ پر محترمہ گاندھی کی بہترین خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے گلدستہ پیش کر کے الودعیہ دیا گیا ۔اس موقعے پر تنظیم کی جانب سے محمد تنویر ذکی ، محمد طفیل ،محمد ریاض و دیگر موجود رہے ۔





Post Views: 126










