آسنسول اور درگاپور عدالت میں بم نصب کرنے کے ایک میل کے ان دونوں عدالتوں میں سنسنی اور افراتفری کا ماحول قائم ہوگیا۔ اعلی پولیس افسراں، ڈاگ اسکوائڈ اور بم ناکارہ کرنے کی ٹیم پورے کورٹ احاطے کا باریکی سے تفتیش میں جٹی ہوئی ہے۔ خبر لکھے جانے تک بم ملنے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
Post Views: 16








