آسنسول 7 جون :آسنسول پکارو پسنجر پٹری سے اتری۔مسافروں میں افراتفری اور ہنگامہ ۔ ملی جانکاری کے مطابق آسنسول سے پرولیا ہو کربکارو۔ جانے والی میمو پسنجر آسنسول اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی بے پٹری ہو گیی۔ اس واقعے کی اطلاع پاتے ہی آسنسول کے ڈی آر ایم پرمانند شرما اپنے افسران اور اسٹاف کے ساتھ جاءے وقوع پر پہنچے۔تمام مسافروں کو آسنسول اسٹیشن پر اتارا گیا لیکن مسافروں کا کہنا تھا وہ آدرا،پرولیا یا دوسری جگہ کیسے جاییں گے۔ ریلوے انتظامیہ نے پرولیا کے لئے ایک ٹرین کا انتظام کیا۔تاکہ مسافروں کو ان کے مقام تک پہنچانے جاسکے۔


Post Views: 207










