Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول درگا پور پولس کمشنریٹ کے پولس کمشنر سدھیر کمار نیلکٹم کا تبادلہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : آسنسول درگا پور پولس کمشنریٹ کے پولس کمشنر سدھیر کمار نیلکٹم (آئی اے ایس )کا تبادلہ ڈی آئی جی رینک میں او ایس ڈی ڈبلیو بی پی ڈی بنائے گئے ہیں ۔ ان کی جگہ پر مغربی بنگال سی آئی ڈی کے آئی جی پی سنیل کمار چودھری (آئی اے ایس) کو بنایا گیا ہے ۔ مغربی بنگال پولس کے دیگر آئی اے ایس افسران میں سنجے سنگھ اور لکشمی نارائن مینا کا بھی تبادلہ ہوا ۔