Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول میونسپل کارپوریشن جلد شروع کرے گی نائٹ بس سروس*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_0

آسنسول کارپوریشن اپنے شہریوں کی سہولیات کا خاص خیال رکھتے ہوئے انہیں ایک بڑا تحفہ دینے جارہی ہے۔ میٹر بدھان‌اپادھیائے نے رات کے وقت بس کی خدمات شروع کرنے کا ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہر میں دیر رات بسوں کی خدمات بند ہوجاتی ہے۔ رات کے وقت لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انکی پریشانیوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک آسنسول میں بسیں چلائی جائیں گی۔اس کے لیے بسوں کی خریداری کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ مئیر نے بتایا کہ آسنسول کارپوریشن ایس بی ایس ٹی سی سے 10 چھوٹی اور 2 بڑی بسیں خریدے گی۔خریداری کا عمل مکمل ہوتے ہی جونہی بسیں کارپوریشن کو دستیاب ہوجائیں گی۔شہر میں نائٹ سروس شروع ہوجائے گی۔اہم شاہراہ پر آسنسول سے کلٹی ،آسنسول سے برن پور ،آسنسول سے جموڑیا اور رانی گنج تک خدمات فراہم کرائی جائے گی۔اس سلسلے میں جب عوامی رائے لی گئی تو سبھوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مئیر کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا۔م

یءر بدھان‌اپادھیاءے نے کیا بڑا اع