Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول کے گوپال پور میں سڑک حادثہ، ایک چائے دکاندار کی موت، مقامی لوگوں کا سڑک جام کر کے احتجاج کا مظاہرہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول جنوبی تھانہ کے تحت گوپال پور میں جی ٹی روڈ پر ایک چائے دکاندارکی سڑک حادثے میں دردناک موت ہوگئی۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے سڑک جام کرکے احتجاج کا مظاہرہ کیا۔ سڑک جام کی اطلاع پاکر جنوبی تھانہ پولس موقعے پر پہنچی اور حالات کو سنبھالا۔ ملی جانکاری کے مطابق جمعرات کی صبح راجو شاہ نامی جایے دکاندار پیدل جی ٹی روڈ پر اپنی دکان جا رہا تھا۔ اسی دوران ایک چار چکہ گاڑی نے دھکا ماردیا ۔ جس راجو شدید طور پر زخمی ہو گیا جسے مقامی لوگوں نے اٹھا کر آسنسول ضلع اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹر نے مردہ قرار دے دیا۔ مقامی لوگوں نے ٹرافک نظام کو درست اور مہلوک کے ورثاء کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا۔

Latest News

Related News