جموڑیہ بازار کے ایک کپڑے دکان میں آگ لگنے سے افراتفری کا ماحول قائم ہوگیا ۔ مقامی دکانداروں نے آگ پر فوری قابو پانے کی کوشش شروع کی، اسی دوران دمکل انجن موقعے پر پہنچی اور آگ بجھانے کے لئے جٹ گئے۔ آگ پر قابو تو پالیا گیا لیکن آگ کیسے لگی اور کتنے کا نقصان ہوا ، اس کی جانکاری خبر لکھنے تک نہیں ملی ہے۔واضح ہوکہ کہ بیس روز قبل بھی جموڑیہ بازار کے ایک دکان میں آگ لگی تھی۔ اس واقعے سے دکانداروں میں دہشت چھایا ہوا ہے۔
Post Views: 64