درگاپور میں بدھ کی سہہ پہر بھیانک سڑک حادثہ میں بال بال بچے ایسکو کے اسٹاف۔ ملی جانکاری کے مطابق ایسکو کے ایک اسٹاف درگاپور کے ایک بجی اسپتال سے اپنا چیک اپ کراکر آسنسول واپس آرہے تھے اسی دوران مین سڑک پر ایک ڈمپر نے کار کو دھکا مار دیا جس سے کار بری طرح برباد ہوگیا لیکن اس میں سوار ایسکو اسٹاف بال بال بچ گئے ۔
Post Views: 79