Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*رانی گنج کے پنجابی موڑ پر سڑک حادثہ میں6 افراد زخمی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16908288

بابا صاحب بھیم راؤ امبیدکر کی جینتی پر ٹی سی ایل کے فیکٹری کی ریلی میں شامل ہونے کے لئے جانے کے دوران کچھ افراد بس حادثے کا شکار ہوگئے۔ ملی جانکاری کے مطابق چنچوڑیا سے بچے اور خواتین کو لیکر بس جارہی تھی اسی دوران پنجابی موڑ کے نزدیک بس نے ایک ڈمپر کے پیچھے ٹکر ماردی جس سے بس میں سوار 6 مسافر اور بس ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بس ڈرائیور سمیت 4 بچے اور

دو خواتین زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں علاج کے لئے آسنسول ضلع اسپتال بھیج دیا گیا۔جبکہ شدید طور پر زخمی بس ڈرائیور کو رانی گنج کے ایک نجی اسپتال میں بھیجا گیا۔ حادثے کے وقت وہاں موجود گڈو نامی شخص نے بتایا کہ بس نے ڈمپر کو پیچھے سے ٹکر ماری ہے۔ اس حادثے میں کل 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خبر ملتے ہی پولیس

موقعے پر پہنچ گئی تھی۔