Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*سدھا دیوی کا انتقال*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

برن پور : برن پور کے رادھا نگر روڈ کی باشندہ ، بزنس ویمن اور سیاست سے منسلک سدھا دیوی کی اچانک موت کی خبر سے صنعتی شہر میں غم کا ماحول چھا گیا ۔ملی جانکاری کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانے شب سدھا دیوی کی اچانک طبعیت بگڑ گئی ۔اسے فوراً نزدیکی اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹر نے جانچ کے بعد مردہ قرار دے دیا ۔ انہیں نے اپنے پیچھے ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑا ہے۔