Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*مسلم ویلفیئر سوسائٹی کا عملی اقدام، مفت بینائی جانچ کیمپ کا انعقاد*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_131072

مسلم ویلفیئر سوسائٹی ، رحمت نگر کے زیر اہتمام 17 نومبر 2024 بروز اتوار صبح ساڑھے نو بجے سے سوسائٹی دفتر کے کیمپس میں مفت بینائی جانچ اور آپریشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کیمپ میں مہمان خصوصی کے طور پر ریاستی وزیر مولائے گھٹک کی تشریف آوری ہوگی۔ یہ کیمپ پونار درسٹی آئی اینڈ جنرل اسپتال کے تعاون سے کیا جائے گا۔ سوسائٹی کے محمد طلحہ خان اور منیجر محمد نور عالم قاسمی نے برن و اطراف کے عام لوگوں سے اس کیمپ میں شرکت کر اپنی آنکھوں کی جانچ کرائیں اور کیمپ کے مقصد کو کامیاب بنائیں ۔ ضرورت مند اپنا نام اندراج کرانے کے لئے دفتر مسلم ویلفیئر سوسائٹی سے رابطہ کریں۔