Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak
Facebook
Twitter
Youtube
Rss
Breaking
News
Views
Videos
Sports
Religion
literature
Job
Education
International
Menu
Breaking
News
Views
Videos
Sports
Religion
literature
Job
Education
International
News
Prev
Previous
*बिसीसीएल सीभी एरिया बारह कि ओर से प्रथम दो दिवसीय अंतर क्षेत्रीय कबड्डी प्रतियोगिता का शुभारम्भ.*
Next
*رانی گنج میں بکرے چوری کرنے والی بین ریاستی گینگ بے نقاب، تین گرفتار* آسنسول 21 نومبر : رانی گنج کے بکتا نگر علاقے میں بکرے کی چوری کے الزام کو لے کر شدید سنسنی پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق کولکاتا سے آئی ہوئی بکرے چوروں کی ایک ٹولی انڈال کی طرف سے رانی گنج کی سمت جا رہی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رانی گنج اور انڈال تھانے کی پولیس بھی حرکت میں آگئی اور عوام کے ساتھ مل کر اس ٹولی کا پیچھا کرنے لگی۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ چاروں ملزم ہونڈا سِٹی کار میں کئی بکرے بھر کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ اسی دوران بکتا نگر کے دو نوجوان، جو بائیک پر جارہے تھے، ان کی گاڑی کی زد میں آگئے۔ بعد میں رانی گنج کی سمت بھاگتے ہوئے انہوں نے ایک اور راہگیر کو بھی ٹکر مار دی۔ سڑک کی مرمت کے سبب گاڑی واپس موڑنے کی کوشش میں اُلٹ گئی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے انہیں گھیر کر پکڑ لیا۔ گاڑی میں موجود تین افراد کو مشتعل عوام نے خوب دھلائی کے بعد رانی گنج تھانے کے پنجابی موڑ چوکی پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے کولکاتا کے مٹیا برج کے رہائشی محمد شمییم، اقبال پور کے رہائشی محمد محمود اور بائی پاس رویندر نگر کے رہائشی دیناناتھ جیسوال کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گاڑی سے رسی، بسکٹ، پانی کی بوتلیں اور بوریاں برآمد ہوئی ہیں جن کی مدد سے یہ لوگ بکروں کو بہلا کر گاڑی میں بٹھاتے تھے۔ پولیس نے متعدد بکرے بھی برآمد کیے جن میں سے کچھ کو ان کے مالکان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Next
For you
*مشرقِ وسطیٰ کا بحران: تاریخی اسباب اور حل کی تلاش* *(خلیجی ریاستیں اور امریکی سرپرستی: تحفظ یا خطرہ؟)*
*براچک ریلوے اسٹیشن پر آر پی ایف کی بڑی کارروائی، مشتبہ شخص کے بیگ سے 14 کلو چاندی کے زیورات برآمد*
*غیر قانونی مویشی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، تین اضلاع میں بیک وقت چھاپے، کروڑوں کی نقدی و سامان ضبط*
*رانچی یونیورسٹی میں”ہندوستانی تمدن و تہذیب اور اردو ادب“ پر قومی سیمینار کا انعقاد* *ماہرین کا خطاب: اردو ادب ہندوستانی مشترکہ ثقافت، قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کا مؤثر ترجمان*
नियामतपुर मर्चेंट। चैंबर ऑफ कॉमर्स ने नियामतपुर धर्मशाला में कुल्टी विधानसभा के तृणमूल उम्मीदवार अभिजीत घटक को लेकर एक बैठक की गई,
Latest News

बराकर चेम्बर ऑफ़ कोमर्श ने कुल्टी के भाजपा प्रार्थी डाक्टर अजय पोद्दार के साथ ब्यवसाई संगठन की बैठक.