مغربی بنگال اردو اکاڈمی آسنسول شاخ(ڈاکٹر بی سی راءے روڈ ، کے ایس ٹی پی) کی عمارت میں عنقریب بنگلہ سرٹیفکیٹ کلاسیز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔بنگلہ زبان سیکھنے کی خواہش مند طلبا وطالبات (اردو میڈیم )پہلی فرصت میں اکاڈمی کی شاخ آسنسول کے ذمہ داران سے ماہ رواں (نومبر ) میں رابطہ کر کے اپنے ناموں کا اندراج کروالیں۔
شکیل انور: 9832272800
کہکشاں ریاض:7001415343
Post Views: 193








