Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*” ہمارا سنکلپ” کے طالبعلموں کا ریکارڈ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

برن پور : ہمارا سنکلپ کے روح رواں اجے سنگھ نے بتایا کہ ہمارے ذہین طلبہ نے 6 اپریل 2025 کو منعقدہ برنپور گریجویٹ ایسوسی ایشن اسٹوڈنٹ کوئز میں تمام سرفہرست 6 پوزیشنز حاصل کیں۔ انہوں نے خوشی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان طالبعلموں پر فخر ہے۔

پہلی پوزیشن 🥇 – شیرشا چٹراج اور واسوَر چٹراج
دوسری پوزیشن 🥈 – انیکیت راؤتھ اور ارنَو راجک
تیسری پوزیشن 🥉 – رونت راجک اور ان کے ساتھی

چوتھی پوزیشن – آکرش ٹھاکر اور ان کے ساتھی
پانچویں پوزیشن – منوج شا اور ان کے ساتھی
چھٹی پوزیشن – گوَرَو کمار اور ان کے ساتھی

آپ سب نے اپنی شاندار کارکردگی اور بہترین ٹیم ورک سے ہمیں فخر کا احساس دلایا ہے۔