*عیدمبارک*
*مسرورتمنا*



میں پوچھتی ھوں پوری دنیا میں کوئ دوسرا لڑکا نہیں تھا کیا جو مجھ بدنصیب کو یہ مل گیا فریدہ بیگم کی بڑ بڑاھٹ پر
………
نمرہ .تاجی .شازیہ اچھل کر بستر سے نکلیں
دادی کون سا لڑکا نصرت مسکرائ ارے تیرے دادا اور کون …
لو بھلا اب تک مجھے عید مبارک بھی نہ کہا …
اوہ دادی سوئیٹ دادی دادا تو سرحد پر گئے ہیں نہ …
پیاری دادی عید مبارک
سبنے ایک ساتھ کہاتو فریدہ بیگم کے آنکھوں میں انسو آگئے …
یار نمرہ دادا کو انتقال ھوے تو برسوں بیت گئے ..
پھر یہ دادی ایسا کیوں کہتی ہیں …..
اپنے اکیلے پن سے گھبرا کر
……..
تاجی بولی عید بعد ھم چاروں کی ایکساتھ شادی ھورہی ہے
ھماری آذادی شوخیاں چنچلتا
سب ختم پھر امی کی طرح میں ریاض کے پیچھے دوڑتی پھرونگی سنیے جی. …
کہیے جی …
مگر میں دادی کی طرح بڑھاپے تک کہتی رھونگی سارے ذمانے میں میرے لیے یہ لڑکا رہ گیا تھا …..نمرہ نے کہا
تبھی چاروں کزنس انکے سامنے آگیے. …
آپ سب ھماری دادی کی پسند ہیں ھم تو ذندگی بھر آپکی غلامی کرینگے ….
نمرہ نے برا سا منھ بنایا
آپ سب کو عید مبارک
مگر ھماری آذادی کے قاتل بنے تو قتل کردونگی ھاے قربانی میں بکرے قربان کیے جاتے ہیں
اور آپ ہمیے ….
ھائے ھم تو پہلے مر چکے ..
……….
فریدہ بیگم اچانک آییں ہاے یہ کیا کل نکاح اور کوی پردہ نہیں چلو بھاگو سب …
پیاری دادی پیاری دادی عید مبارک نمرہ نے انکے منھ پر ہاتھ رکھا … ن
اور سب چھت کی طرف بھاگے
کوی آسماں پہ چاند دیکھ رہا تھا اور..
کوی چھت پر چاند جو بہت پہلے نکل چکا تھا
مسرورتمنا ❤️🌹












