Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*مغربی بنگال اردو اکاڈمی آسنسول شاخ میں جشن آزادی کی تقریب 15 اگست کو*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی جانب سے آسنسول شاخ میں جشن آزادی کی 78 ویں سالگرہ کے موقع پر محفل آزادی اور تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔اطلاع کے مطابق صبح 8 بجے عمارت میں پرچم کشاءی ہوگی اور دن 11 بجے بزرگ شعراء پر مشتمل ایک مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس کی صدارت بزرگ شاعر جناب معراج الاسلام معراج فرماءیں گے جب کہ نظامت کے فراءض جناب رب نواز صارم انجام دیں گے۔درج ذیل شعراء کرام کے اسماءے گرامی یہ ہیں۔جناب احسان ثاقب، جناب شاہین الہ آبادی، جناب شاہد برن پوری، جناب جانثار اختر، جناب سلیم سرفراز، جناب خالق ادیب، جناب خورشید ادیب، جناب نقیب نشیدی، ماسٹر ساجد عالم، جناب شکیل احمد شکیل، جناب زین العابدین شرر اور جناب عالم انجم۔