Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول میں منگل کے دن تین سڑک حادثہ، عوام میں ناراضگی*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول جنوبی تھانہ کے اوشا گرام میں جی ٹی روڈ پر ایس بی ایس ٹی بس کی زد میں آکر ٹوٹو ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگئے ۔ اس حادثہ کے بعد مقامی لوگ کافی تعداد میں جمع ہوگئے اور اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ واضح ہو کہ منگل کے دن آسنسول شہر کے تین الگ الگ مقامات پر تین سڑک حادثہ ہونے اور دو کی موت سے شہریوں میں کافی ناراضگی پا جارہی ہے۔ ٹرافک پولیس لگاتار بیداری مہم چلا رہی ہیں ۔ اس کے باوجود بڑی گاڑی ڈرائیور شہر میں گاڑی چلاتے وقت گاڑی کنٹرول سے نہیں چلاتے ہیں، جس سے آسنسول شہر میں سڑک حادثہ میں اضافہ ہوا ہے۔