Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

آسنسول کارپوریشن کے بورو 6 میں امادیر پاڑہ آمادیر سمادھان پر ہوئی میٹنگ

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16777216

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے بورو 6 میں اتوار کے دن بورو چیئرمین ڈاکٹر دیباشیش سرکار کی قیادت میں ان کے بورو کے تحت مختلف وارڈوں کے کونسلروں اور عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس تناظر میں ڈاکٹر دیباشیش سرکار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت کے مطابق 2 تاریخ سے پوری ریاست میں امادیر پاڑہ آمادیر سمادھان شروع کر دیا گیا ہے۔
یہ 4 اگست سے بورو نمبر 6 میں بھی شروع ہوگا۔اس بورو کے تحت پہلا کیمپ وارڈ نمبر 38 کے عمران میں 4 اگست کو ہوگا۔

یہ میٹنگ اس مسئلہ پر منعقد کی گئی تھی کہ اس عوامی فلاحی اسکیم کے فوائد عوام تک کیسے پہنچائے جاسکتے ہیں۔ اس کا خاکہ تیار کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر بوتھ کے لیے 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔