برن پور : آج سبھاش پَلّی کے دیپانیتا سب پچھی آثر والوں کی بیٹھک میں اے ڈی ڈی اے (ADDA) کی مالی معاونت سے باؤنڈری وال، نالی (ڈرین) اور پی سی سی روڈ کے تعمیراتی کام کا آغاز عمل میں آیا۔
اس موقع پر مقامی وارڈ نمبر 79 کی کونسلر محترمہ سیما منڈل، وارڈ 78 کونسلر اشوک ردرابوارڈ نمبر 77 کے کونسلر گرمیت سنگھ، ہیراپور تھانے کے او سی تنمے رائے، میونسپل کارپوریشن کے ایگزیکٹو انجینئر کے ساتھ ساتھ سبھاش پَلّی کے معزز شہری موجود تھے۔
عوامی سہولت کے اس تعمیری کام سے علاقے کے لوگوں کو کافی فائدہ پہنچے گا اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری آئے گی۔
Post Views: 10