Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

**دُرگاپور پروجیکٹ لیمیٹڈ کی 8 نمبر یونٹ میں آگ، بجلی کی پیداوار متاثر*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16908288

دُرگاپور میں بدھ کے روز ایک بڑے حادثے کے دوران اسٹیشن ٹرانسفارمر اور سپلائی بریکر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں 6.6 کے وی بس ٹرانسفارمر بھی جل کر خاک ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد ریاستی حکومت کے زیر انتظام ادارہ ڈی پی ایل (دُرگاپور پروجیکٹ لیمیٹڈ) کی 8 نمبر یونٹ بند ہوگئی اور بجلی کی پیداوار رک گئی۔

یہ یونٹ 250 میگاواٹ بجلی پیدا کرتی تھی اور اس کے بند ہونے سے گرمیوں میں بجلی کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ڈی پی ایل کی ترجمان سواگتا متر نے بتایا کہ مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے اور آگ لگنے کی1 وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔