پچھم بردوان ضلع کے درگاپور سری جنی ہال میں سنرجی اینڈ بزنس کنکیلو کا انعقاد کیا کیا جس میں وزیر چندرناتھ سنہا، ایم ایل اے نریندر ناتھ چکرورتی، اے ڈی ڈی اے چیرمین کوی دتہ، ضلع سبھادی پتی پچھم بردوان وشواناتھ باؤری، درگاپور میونسپل کارپوریشن کی چیرپرسن انندیتا مکھرجی، ضلع ناظم ایس پنابلم کے علاوہ دیگر معروف شخصیتیں موجود رہیں۔
Post Views: 10