Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

**سومناتھ پور گرام واسیوں کی جانب سے پہلی بار دوروزہ “بوئتو بندھن”اتسب کی منائی گئی۔*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

بالاسور 06 نومبر:بالاسور کے سومناتھ پور سانتانی پوکھر کے قریب شیب مندر کے احاطے پر پہلی بار شاندار طریقے سے اڈیشا کا ایک بہت ہی پرانے پرمپرا کو یاد کرتے ہوئے بوئتو بندھن اتسب کی شروعات کی گئی ۔اس دوروزہ اتسب کی پہلی شام کلچرر پروگرام سے پہلے ایک میٹنگ سومناتھ پور شانتی کمیٹی کے صدر دھیرندر مہاپاترا عرف دھیرین نونا نے کی صدارت پے رکھی گئی۔

جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے حکومت پارٹی کے ڈپٹی چیف وہیف تا تھا ریمونا کے ایم ایل اے گوبند چندر داس نے شرکت کی تووہیں چیف اسپیکر کے طور پر اڈیشا مہیلا کمیشن کی چئیر پرشن سوبھنا مہانتی شامل پروگرام رہے۔مہمان اعزازی کے طور پرکھیرو چورہ مندر سابق چئیرمین سروج کمار بہرا،صنعت کار گینا رنجن داس،سکھیا بت قاسم خان،سومناتھ پور بئتو بندھن کمیٹی صدر سبرت بہرا13 نمبر کونسلر ہیمابتی بہرا ،سکریڑی مرلی مہالک،سانتی کمیٹی کے سکریڑی سروج کانتا پنڈا۔اسٹیچ پر موجود رہے۔مہمانوں نے سومناتھ پور گرام واسیوں کومبارکباد پیش کی اور کہا کہ واقعی یہ شروعات قابل تعریف ہے ۔ہر سال اسی طرح یہ اتسب ہوتے رہنا چاہیئے تاکہ ہماری نئی نسلوں کو اس بات کا علم ہونا چاہیئے کہ یہ بوئتو بندھن کیا ہے۔بوئتو بندھن اڈیشا کی ایک بہت پرانی پرمپرا ہے جو سینکڑوں سال پہلے اڈیشا کے بہادر تاجر سمندر کے راستے دیگر ممالک تجارت کرنے جاتے تھے تو مہیلائیں انکو شاندار طریقے سے رخصت کیا کرتی۔تھیں اور واپس آنے کے بعد انکا پرجوش طریقے سے استقبال بھی کیا جاتا تھا اسی پرمپرا کو بوئتو بندھن کے نام سے منایا جاتا ہے تاکہ اڈیشا میں اسے یاد رکھا جاسکے۔پہلے دن کے پروگرام کو کامیاب بنانے میں پرنو چندر مہالک،نرنجن پنڈا۔رتنا کر داس،جودا نارائن بہرا۔سناتن داس،سوسانت پتی،شیخ مہربان ،رماکانت مہالک،سوبھنکر باریک،کیلاس سیناپتی،کملاکانت داس،گروپرشاد مہالک،حابلو جینا،شام سندر راوت لکھمی در باریک اور سمیر خان نے اپنا اپنا یوگ دان پیش کیا۔بالاسور سے عظیم بالیسری کی رپورٹ۔