*عرس مقدس حضرت شاہ محمد حنیف علیہ الرحمہ (عرف باغوشاہ بابا )*
بنیا شاہی دھامنگر شریف بھدرک اڈیسہ میں 20 رجب المرجب1447بمطبق 10جنوری 2026 بروز سنیچر کو عرس حضرت شاہ محمد حنیف علیہ الرحمہ عرف باغوشاہ بابا بڑی شان وشوکت کے ساتھ منایا گیا آپ کو باغوشاہ بابا اس لیئے کہا جاتا ہے کہ آپ بچپن ہی میں شیروں کے ساتھ کھیلا کیا کرتے تھے گویا کہ شیروں بھی اللہ کے ولیوں سے محبت کرتے ہیں یہ اولی یا کرام کی شان ہے بعد نماز فجر مزار شریف کا غسل شریف عطر وگلاب پانی سے کیا گیا بعد۔ نماز ظہر چادر پوشی بعد نماز عصر قل شریف اوربعد نماز مغرب تقسیم لنگر پھر بعد نماز عشاء جلسہ کی شروعات قرآن پاک کی تلاوت سے ہوئی مقرر میں حضرت مولانا محمد حنیف حبیبی صاحب قبلہ حضرت مولانا مفتی محمد مشکور علی حبیبی ازھری صاحب قبلہ حضرت مولانا مبارک حسین قادری صاحب شعراے کرام میں جناب شمویل اختر مجاہدی جناب شاہد رضا حبیبی جناب ضیاء الحق مجاہد ی جناب عبد الاحد قادری جناب اکبر حسین دھامنگر ی نقیب جلسہ مولانا شہاب الدین مجاہد ی صاحب اور دیگر علماء شعرابھی شامل تھے۔ حنفیہ عرس کمیٹی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
عقیدت اس لیے رکھتاہوں میں اپنے بزرگوں سے
بزرگوں کی نیگاہ فیض سے قیسمت چمکتی ہے
محمد تاج الدین حبیبی دھامنگر شریف بھدرک اڈیسہ








