“فروغ ادب” گریڈیہہ کے بانی مختار حسینی کوبزم سرخیل ادب پاکستان کی جانب سے “عبدالحمید ایوارڈ ” سے نوازا گیا ہے ! ( آن لائن )
یہ اوارڈ ملنے پر “فروغ ادب” گریڈیہہ کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ھے !
ارشاد احمد وارث, سرفراز چاند, حاجی انیس, نوشاد احمد چاند, راشد جمیل,سلیم پرواز, اور بلال حسینی نے مختار حسینی کو مبارکباد دیا مختار حسینی نے کہا
میں منتظمین “بزم سرخیل ادب” پاکستان کا ممنون و مشکور ہوں !
اور یہ بھی کہا ……
رسشنی گر ہو خدا کو منظور
آندھیوں میں چراغ جلتے ہیں
Post Views: 121