آسنسول ( خورشیدعالم ) سنکتوڑیہ کے انچارج کے طور پر شیخ ریاض الدین کے چارج سنبھالنے کے بعد محمد آصف کی سربراہی میں سنیچر کو دیر شام سنکتوڑیہ پھانڑی میں پھول ہیش کرکے انکا استقبال کیا گیا۔
شیخ ریاض الدین اس سے پہلے کئی اہم عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔ آصف خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوے بتایا کہ معاشرے خوشحال بنانے کے لے پولیس کا بہت اہم رول ہوتا ہے جب ہم سرد راتوں میں سوتے ہیں تو یہ ہماری تحفظ کے لے جاگتے ہیں امید ہے انکے سنکتوڑیہ پھانٹری کے چارج سنبھالنے کے بعد علاقے میں ان وسانتی کے مسائل میں اور بہتری آۓ گی اور نظم ونسق کا نظام بھی ٹھیک ٹھاک رہے گا اس موقع پر صوفی ایاز قادری
سہیل افریدی ابوطالب انیس رضا راجا بھولاخان گنیش راوتھ آزاد وغیرہ موجود تھے۔





Post Views: 179









