Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*پچھم بردوان ضلع اقلیتی ڈیپارٹمنٹ کے لیے عہدیداران کی تقرری*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_131072

پچھم بردوان ضلع کانگریس مائینو ریٹی ڈیپارٹمنٹ کے لیے ایک بلاک چیءر مین اور 2 جنرل سکریٹری کی تقرری عمل میں آئی ہے۔آسنسول ساؤتھ بلاک چیئرمین واجد حسین اور محمد آفتاب عالم جبکہ محمد سلیم پچھم بردوان ضلع جنرل سکریٹری کے طور پر مقرر کیے گیے۔ اس موقع پر پچھم بردوان ضلع چیئرمین محمد شاکر، ایڈوکیٹ اعجاز احمد، جنرل سکریٹری مغربی بنگال پردیش اقلیتی شعبہ کے شاہ عالم خان، آسنسول ساؤتھ بلاک صدر اشرف خان، محمد شاہد (ببلو)،محمد ممتاز و دیگر موجود رہے۔
ضلع چیئرمین محمد شاکر نے بتایا کہ آسنسول ساؤتھ بلاک کانگریس اقلیتی شعبہ کا چیئرمین ، محمد آفتاب عالم اور محمد سلیم کو جنرل سکریٹری بنایا گیا ہے۔ یہ تینوں ہمیشہ پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے کام کرتے رہے ہیں۔ اس لیے انہیں اقلیتی شعبہ میں شامل کیا گیا ہے۔