Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*ہیراپور تھانہ میں پیس کمیٹی کی میٹنگ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

Oplus_16908288

برن پور : عید کو خوشی و مسرت کے ساتھ منانے اور تہوار کے دوران آپسی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے حوالے سے ہیراپور تھانہ پولیس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران پولیس افسران کے ساتھ عوامی نمائندوں نے مل جل کر تہوار منانے کی اپیل کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سی آئی اشوک سنگھ مہاپاترا نے آپسی بھائی چارے کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر تھانہ انچارج تنمے رائے نے سب کو عید کی مبارکباد دی اور ہر تہوار کی طرح عید بھی مل جل کر منانے پر زور دیا۔ اجلاس میں مختلف مساجد کے اماموں نے عید کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ جبکہ بورو چیئرمین شیوانند باؤری، کونسلر کہکشاں ریاض، محمد ہرسطللہ، احمداللہ خان، اُتپل سین سمیت دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اِسپات نگری برن پور میں تمام تہوار آپسی محبت اور بھائی چارگی کے ساتھ منانے پر زور دیا۔