Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*اڈیشہ کے ٹرین حادثہ کے مہلوکین اور زخمیوں کے وارثین کے ساتھ کھڑا ہوں*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول : اوڈیشہ کے دردناک ترین حادثہ میں تقریباً 300 ٹرین مسافروں کی موت اور ایک ہزار سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں ۔ اس حادثے نے ملک کے ہر فرد کو غمزدہ کردیا۔ ایسے حالات میں ایف کے گروپ کے چیرمین فیروز خان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صرف موم بتی جلا کر خراج پیش کرکے اور غم کا اظہار کر نے سے مہلوکین اور زخمیوں کے ورثاء کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ اس دکھ اور مصیبت کی گھڑی میں ان لوگوں مالی تعاون دے کر ان کے دکھ درد میں کھڑے ہوں۔ اس سلسلے میں ملک کا ہر فرد آواز اٹھائے اور مطالبہ کرے کہ صحیح طریقے سے انکوائری کے ساتھ جائز انصاف ملے اور انہیں معقول معاوضہ بھی ملے تاکہ ان خاندانوں کے زخموں کو کو کچھ مندمل کیا جاسکے۔