*تلنگانہ رکشنا ٹریڈ یونین کا قیام، ڈیڑھ کروڑ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا اعلان*
تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے بنجارہ ہلز میں واقع ٹی آر ایس پارٹی دفتر میں تلنگانہ رکشنا ٹریڈ یونین (TRTU) کے لوگو کی رونمائی انجام دی۔ اس موقع پر کویتا نے کہا کہ ٹی آر ٹی یو ریاست کے ڈیڑھ کروڑ مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرے گی۔
Post Views: 19










