Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*کامیابیاں انصاری احسان الرحیم کی مثالی تربیت، دیانت اور محنت کا ثمر ہیں۔* *شہرمالیگاؤں کی جانب سے خراجِ تحسین:*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

انصاری احسان الرحیم کے اس اعزاز پر شہر بھر کی دینی، سماجی، تعلیمی اور صحافتی شخصیات نے دلی مسرت کا اظہار کیا ہے۔ سب نے دعا کی ہے کہ ان کا قلم ہمیشہ رواں رہے اور وہ آئندہ نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنے رہیں۔ جناب انصاری احسان الرحیم کی زندگی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ سچائی، خلوص اور محنت کے ساتھ کی گئی جدوجہد کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ ان کا ایوارڈ صرف ایک فرد کی کامیابی نہیں بلکہ صحافت کے وقار اور قلم کی حرمت کی جیت ہے۔