Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول اسٹیشن روڈ پر ریلوے کا تجاویزات ہٹاؤ مہم*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

*آسنسول اسٹیشن روڈ میں کارپوریشن موڑ سے 13 نمبر موڑ تک ریلوے انتظامیہ نے بدھ کے دن تجاویزات ہٹاؤ مہم چلایا جس سے پورے اسٹیشن روڈ میں افراتفری کا ماحول قائم ہوگیا۔ گذشتہ دنوں مہم چلاکر مستقل دکانوں کو ہٹا دیا گیا تھا لیکن اس کے بعد بھی کچھ لوگ دکان لگا رھے تھے جسے ایک بار پھر ہٹا نے کے لئے مہم چلائی گئی۔ ریلوے کے اس مہم سے درجنوں دکاندار بے روز گار ہوگئے ہیں۔جس سے ان کے گھروں میں چولہا جلنا بند ہوگیا ہے۔ جس سے فاقہ کشی کے دن گزر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ترنمول کانگریس سے منسلک ٹریڈ یونین رہنما راجو اہلوالیہ ان دکانداروں کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ دکانداروں نے ان کی قیادت میں احتجاج کا مظاہرہ کیا۔*

Latest News

Related News