Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول اسپورٹس آفیشیل، پچھم بردوان کے زیر انتظام آسنسول فٹبال ریفری کلینک سیمینار کا انعقاد کیا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

oplus_2

آسنسول : آسنسول اسپورٹس آفیشیل، پچھم بردوان کے زیر انتظام آسنسول پولو اسٹیڈیم کے کانفرنس ہال میں سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی فٹبال ریفری کلینک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہم مقصد ہے کہ ریفریوں کو فٹبال کھیل کے نئے قواعد و ضابطے کی جانکاری دینا۔ مذکورہ سیمینار میں سابق فیفا اسٹنٹ ریفری، چیف ایڈوائزر آسنسول اسپورٹس آفیشیل سی آر داس مجمدار ( نیشیل ریفری), آئی ایس ایل، اے ایف سی، لائف ٹائم ممبر اے ایس او ، پرتیک منڈل، سابق نیشیل ریفری،میچ کمشنر اے آئی ایف ایف سکریتی دتہ، سابق نیشنل ریفری اے آئی ایف ایف رنجیت بخشی کے علاوہ آسنسول اسپورٹس آفیشیل کے جنرل سکریٹری سکھندو بنرجی، خازن جتندر شریواستو، بجئے سنگھ، نائب صدر پردیپ رائے،نائب صدر روپندو بنرجی، سبھاشیش داس، امر

oplus_2

بنرجی، جتن داس موجود رہے ۔

اس سیمینار میں مغربی بنگال اور جھارکھنڈ کے تقریباً ڈیڑھ سو فٹبال ریفری کو نیشیل کوچ فیفا کے ذریعے ٹریننگ دی گئی ۔تمام شرکاء ریفری کو ٹی شرٹ اور کوچ کو استقبالیہ دیئے گئے ۔ اس پروگرام کو کامیاب بنانے والوں میں سکھندو بنرجی، روپندو بنرجی اور جتندر شریواستو پیش پیش رہے۔