آسنسول شہر کے قلب میں جی ٹی روڈ کے کنارے ہمزہ کلکشن کا تیسرا کپڑے کا سو روم ہمزہ فیشن کے نام سے بدھ کے دن دعا کے ساتھ افتتاح کیا گیا ۔ اس موقعے پر شہر آسنسول کی اھم شخصیتوں کے علاوہ دکان کے مالک حاجی ابرار خان عرف ننھے اور ان کے 
خاندان کے دوسرے افراد موجود رہے۔
حاجی ابرار خان نے افتتاحی تقریب کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب بچیوں اور خواتین کو کفایتی قیمتوں میں عمدہ کلکشن دستیاب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تہوار اور شادی بیاہ کی خریداری کے لئے آسنسول کے لوگوں کو کولکاتا جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں ایک ہزار سے تیس ہزار قیمت تک کے کپڑے جس میں سوٹ، ساڑی ، لہنگا اور نقاب وغیرہ شامل ہیں۔












Post Views: 109










