Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول صنعتی شہر میں ہول دیوس بڑے شان وشوکت سے منایا گیا*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول 30 جون : آسنسول کے صنعتی شہر کے مختلف آدی واسی علاقے میں ہول دیوس بڑے ہی تزک و احتشام سے منایا گیا۔ کیی علاقے میں خون عطیہ کیمپ اور کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس خاص موقعے پر برن پور کے تربینی موڑ پر لکچر سملٹ تنظیم کی جانب سےپروگرام میں پورے برن پور آدی واسی گاؤں کے آدی واسی جمع ہوئے اور وہاں سے جلوس کر کے وارڈ نمبر 98 کے ہدام ڈیہہ گاؤں پہنچا ۔اس دوران وارڈ نمبر 98 کے دھرم پور موڑ پر ترنمول کانگریس و وارڈ کونسلر کہکشاں ریاض کی قیادت میں ترنمول رضا کاروں نے جلوس میں شامل لوگوں کو شربت پلایا۔ جلوس ہدام ڈیہہ پہنچ کر سدہو کانو کے مجسمہ پر پھول مالائیں چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔