Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر 28 میں مفت آنکھ جانچ کیمپ کا انعقاد*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 28 ترنمول کانگریس کی جانب سے جہانگیری محلہ بچے میرج ہال میں نین آ اسپتال کے تعاون سے مفت آنکھ جانچ کیمپ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں آنکھ جانچ کے علاوہ جسے چشمہ کی ضرورت تھی اسے چشمہ بھی دیا گیا۔اس موقعے پر آسنسول میونسپل کارپوریشن کے سابق ایم ایم آ ئی سی شکیل احمد،بابو تبریز، محمد شمیم ، محمد مشتاق،ظفر عالم، نثار اور ارباز ہاشم موجود رہے

Latest News

Related News