Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

آسنسول میونسپل کارپوریشن کے پانچ ایم ایم آیی سی نے لیا حلف

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول 16 جون : آسنسول میونسپل کارپوریشن کے پانچ ایم ایم آیی سی کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی حلف برداری ہویی ۔ حلف برداری کی تقریب میں آسنسول میونسپل کارپوریشن کے میر بدھان اپادھیائے ، ڈپٹی میر ابھیجیت گھٹک،وسیم الحق۔ چیئرمین امر ناتھ چٹرجی کے علاوہ ترنمول کانگریس کے کونسلرز موجود رہے ۔ نیے ایم ایم آیی سی کو سبھی کونسلرز نے مبارک باد دی۔واضح ہو کہ کارپوریشن انتخاب کے چار ماہ بعد کارپوریشن بورڈ کی تشکیل ہوئی لیکن وہ بھی مکمل نہیں۔ دو ڈپٹی میئرکا مسلہ حل نہیں ہو سکا ہے ۔ کارپوریشن کے دس بو رو چیئرمین کے ناموں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ نیے ایم ایم آیی سی میں آسنسول اتر بدھان سبھا سے گرو داس چٹرجی (راکٹ) ،رانی گنج سے دیوبندو بھگت، جموڑیہ سے سبرت ادھیکاری،آسنسول دکھن سے مانس داس اور کلٹی سے اندرا‌ی مشرا کے نام شامل ہیں ۔