Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول کلب لمیٹیڈ کے انتخاب کی تیاری شباب پر*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول کلب لیمیٹیڈ کا الیکشن آیندہ 11 فروری کو ہونے والا ہے۔الیکشن سے قبل کلب کے صدراتی عہدے کے امیدوار سومناتھ وشوال نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ بدھ کے دن آسنسول جی ٹی روڈ پر واقع مہابیر استھان میں حاضری دی۔مندر میں انہوں نے پوجا ارچنا کی اور دیوی دیوتاؤں کا آشیرواد بھی لیا۔اس سلسلے میں سومناتھ وشوال نے کہا کہ آسنسول کلب الیکشن کے پیش نظر آج مندر پہنچ کر پوجا کی اور دیوی دیوتاؤں بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔آج سے باضابطہ الیکشن کے لیے تشہیری مہم کی شروعات ہوگءی۔انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ بجرنگ بلی کے آشیرواد سے انکی پوری ٹیم الیکشن میں کامیاب ہوگی۔موقع پر ان کے ساتھ اشوک کمار اگروال،مراری لال اگروال،گوپال اگروال،پروین ستارا،نیلے گنگولی،راکیش شرما،ونود گپتا،وکاش پارک و دیگر موجود رہے۔