Dastak Jo Pahunchey Har Ghar Tak

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email

*آسنسول کے بی این آر موڑ میں واقع سدھا ہیلتھ کیئر کی جانب سے ڈاکٹرس ڈے کے موقعے پر ڈاکٹروں کو استقبالیہ*

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on email
ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

ASANSOL DASTAK ONLINE DESK

آسنسول کے بی این آر موڑ میں واقع سدھا ہیلتھ کیئر کی جانب سے ڈاکٹرس ڈے کے موقعے پر اپنے ڈائیگونسٹک مرکز میں ڈاکٹروں کو استقبالیہ پیش کرکے ان کی عزت افزائی کی۔ ان معالجین میں منی پال اسپتال کے ڈاکٹر بالا مرگن، ڈاکٹر رمن راج، ڈاکٹر ستیہ جیت رائے، ڈاکٹر جے شنکر ساہا، ڈاکٹر ایم سامنت رے، ڈاکٹر اے کے پان،

ڈاکٹر ایس کے باسو، ڈاکٹر کلیان بنرجی، ڈاکٹر رگھبیر بنرجی، ڈاکٹر سدھارتھ بنرجی، ڈاکٹر کوشک سور،اس کے علاوہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ڈے پر پادیپ گھٹک کے نام شام ہیں۔ اس موقعے پر ہیلتھ کیئر کے پارٹنر بھاسکر نارائن گورائی اور تمام اسٹاف موجود رہے۔